Add Poetry

جب راج سے لوگ بیزار نظر آتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب راج سے لوگ بیزار نظر آتےہیں
اس کے بعد بغاوت کے آثار نظرآتےہیں

انجانےمیں جنہیں اپنا یار سمجھ بیٹھے
اب وہ تو بڑے فنکار نظرآتے ہیں

جو لوگ فرعون بنےپھرتے تھے
آج وہی سایہ دیوار نظر آتے ہیں

کسی غریب کےکوئی آنسو نہیں پونچھتا
سب دولت مندوں کےطرفدار نظرآتے ہیں

امت مسلمہ کےلیےبڑا کڑا وقت ہے
پروردگار کی رحمت کےطلبگار نظر آتےہیں

Rate it:
Views: 231
13 Jul, 2011
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets