جب روٹھ جائیں تم سے تمہارے خواب
Poet: zahida ali By: zahida ali, pakpattan sharifجب روٹھ جائیں تم سے تمہارے خواب
تو انہیں آواز نہ دینا
کیونکہ روٹھے ہوئے خواب
جب واپس لوٹ آتے ہیں
تو ان کی تعبیریں
بہت بھیانک ہوتی ہیں
More Sad Poetry
جب روٹھ جائیں تم سے تمہارے خواب
تو انہیں آواز نہ دینا
کیونکہ روٹھے ہوئے خواب
جب واپس لوٹ آتے ہیں
تو ان کی تعبیریں
بہت بھیانک ہوتی ہیں