جب سے انہیں ہم سےپیار نہیں رہا

Poetm.asghar mirpuri Submitted bym.asghar mirpuri
Text size

جب سے انہیں ہم سے پیار نہیں رہا
تب سےآنکھوں کوان کا انتظارنہیں رہا

جنہیں زندگی سےبڑھ کر چاہا تھا
اںہیں میری محبت کااعتبار نہیں رہا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied