جب سے لگی ہے دل کی لگن بڑھتی ہی جا رہی ہے ہر الجھن سبھی پھول کلیاں مرجارہےہیں کوئی نہیں سجاتا دل کا گلشن نہ جانے کب آئے گا وہ گلبدن جس کے انتظارمیں ہےساراچمن ہر سمت ویرانی ہی ویرانی ہے سنسان پڑی ہےدل کی انجمن