جب میرے پیار کاسحر تجھ پہ چھا جائےگا
Text size
جب میرےپیار کا سحرتجھ پہ چھا جائےگا
تیرےدل میں الفت کا سمندرامڈ آئےگا
تجھے دن کو سکوں ملےگا نا راتوں کو
پھر میری طرح تیرا دل بھی گبھرائے گا
دیکھنا جس دن تیرا دل باغی ہو جائےگا
سوچھ لے کےتو اسےکیسےسمجھائےگا