جب پہلی بار نگاہیں ملتی ہیں
Text size
درد میرے دل کے اندر رہتا ہے
آنکھوں میں سمندر رہتا ہے
جب پہلی بارنگاہیں ملتی ہیں
زندگی بھریادوہ منظررہتا ہے
دل میں جب تیراگزرہوتاہے
گھرخوشبوسےمعطررہتاہے
وہاں تیری یادیں بکھری ہیں
جس گھرمیں اصغررہتا ہے