جب کرلیتا ہوں۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب کر لیتا ہوں ان کا دیدار میں
ُپھر کمی ہو جاتی ہے بخار میں

ٰیوں تو کوئی روگ نہیں ہےمجھے
پھر بھی رہتا ہوں بیمار میں

Rate it:
Views: 300
25 Apr, 2016