جب کرلیتا ہوں ان کادیدار میں پھرکمی ہو جاتی ہےبخار میں ویسےتو کوئی روگ نہیں ہے پھربھی رہتا ہوں بیمار میں کسی سے پریم ہوا تو سمجھا ڈھونگ رچانےپڑتےہیںپیارمیں ہمساہیوں سےدھوکےکھاکر ہو گیا ہوں بڑاہوشیار میں