جب کچھ لکھتا ہوں اپنی لہر میں

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

 جب کچھ لکھتا ہوں اپنی لہر میں
اشعار خود آجاتےہیں بحر میں
یہ حقیقت ہے یا کوئی سپنا یارو
دن کو چاند آگیا میرےشہر میں
آ دل ناداں ہم دونوں سو جائیں
کون آئےگاملنےپچھلےپہر میں
تجھ سےدور کبھی رہ نہیں سکتا
تنہاجی نہیں سکتا تیرےبغیرمیں
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied