جب ہم اجنبی تھے

Poet: UA By: UA, Lahore

ہم اجنبی تھے
جب پہلی بار ملے تھے
پتہ ہی نہیں چلا۔۔۔
تم کب میری پہچان بن گئے
جبکہ یہ بھی یاد نہیں،
کہ ہم پہلی بار
کب ملے تھے۔۔۔؟
جب ہم اجنبی تھے۔۔۔!

Rate it:
Views: 546
29 Jun, 2015