جب ہم انتظار کرتے ہیں وہ آ نہیں پاتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

جب ہم انتظار کرتے ہیں وہ آ نہیں پاتے ہیں
جب وہ آتے ہیں ہم اُن سے مِل نہیں پاتے ہیں

Rate it:
Views: 201
10 Nov, 2024