جدائی
Poet: SAHIL SAGAR AKLANI MEMON By: Sahil SAGAR AKLANI MEMON, Tando Jamاک تیری جدائی اس کے اوپر زمانے کے تانے
ہم نے بی کی ہے محبت دیکھ بے درد زمانے
اک تیرا ہی غم ھے اس معصوم دل کے اندر
بس گئے دل مین کتنے تاریخی ویرانے
بے تحاشا چاھا تھا ہم نے جس کو
ھوگیا جدا ہم سے موت کے بہانے
اے خدا کہتا ھے زمانہ بے وفا تیرا یار ہے
ویی وصل سے ھو جاتی ہے جان تیرے نذرانے
یہ بندھن محبت کا نہ توڑا جاتا ھے اے ساحل
کیئے تم نے ھمیشہ محبت کے جھوٹے وعدے و افسانے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad