جزبات
Poet: By: Sarfraz Hussain, Malakwalبے عمل دل ہو تو جزبات سے کیا ہوتا ہے 
 دھرتی اگر بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
 
 ہے عمل لازم تکمیل تمنا کے لئے اے دوست
 ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے
More General Poetry
بے عمل دل ہو تو جزبات سے کیا ہوتا ہے 
 دھرتی اگر بنجر ہو تو برسات سے کیا ہوتا ہے
 
 ہے عمل لازم تکمیل تمنا کے لئے اے دوست
 ورنہ رنگین خیالات سے کیا ہوتا ہے