جسےدیکھے بنا من اداس رہتا ہے
Text size
جسےدیکھےبنامیرا من اداس رہتا ہے
وہی محبوب میرےدل کہ پاس رہتاہے
جسم سےمحبت کی باس آتی ہے
میرے دل میں اک وفا شناس رہتاہے
مجھے بارباراسی کاخیال آتا ہے
جیسےوہ میرےآس پاس رہتا ہے
وہ کسی بات میں تکرار نہیں کرتا
اسےمیری خوشی کااحساس رہتاہے