جس حسیں کا حسن بڑا قاتل ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجس حسیں کا حسن بڑا قاتل ہے
اسی کےپاس میرامعصوم دل ہے
اس کہ حسن کہ سمندر میں ڈوباہوں
دیکھتا ہوں کےبہت دور ساحل ہے
میرےپیار نےجسےخردمند بنایا
آج وہی یار کہتا ہےکےتو پاگل ہے
جو اپنےآپ کو ہوشیار سمجھے
وہ دنیا کا سب سےبڑا جاہل ہے
میں کیسےاس سے رابطہ کروں
میرےپاس اسکاای میل نہ موبائل ہے
More General Poetry






