جس دن سےزندگی میں وحشت ہوئی ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جس دن سےزندگی میں وحشت ہوئی ہے
اس دن سےتنہائی سےقربت ہوئی ہے

جب سےآستین کےسانپوں نےڈساہے
تب سےدشمنوں پہ ختم دھشت ہوئی ہے

کل ہمیں کسی سےمحبت ہوئی تھی
آج ختم میری ساری دولت ہوئی ہے

Rate it:
Views: 386
07 Nov, 2012