جس دن سے مجھ پہ ان کی نظرہو گئی ہے

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

جس دن سےمجھ پہ ان کی نظر ہو گئی ہے
ہماری ہر بات پہلے سے پر اثر ہو گئی ہے
اب ہر کوئی ہمیں سلام کر کےگزرتا ہے
سبکی نظرمیں اپنی بڑی قدرہو گئی ہے
میرے دل کوانہیں یاد کرنے کی دیر تھی
میری آنکھ آنسوؤں سےتر ہو گئی ہے
زندگی تیرےساتھ گر گزرتی تو مزہ تھا
کہنے کوتو تیرےبن بھی بسر ہو گئی ہے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied