جس سےملنے کا نہیں کوئی امکاں

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

جس سےملنے کا نہیں کوئی امکاں
پھر بھی اسی سےملنےکاہےارماں

آج پوچھنا ہےان پیاری آنکھوں سے
مجھےبےگھرکرکےکون بسایاہےوہاں

اب لوگوںسےمیراحال کیوں پوچھتاہے
اس پہ اچھی طرح میری حالت ہےعیاں

بھلےدنوں کی یادلب کھولنےنہیں دیتی
ورنہ ہم بھی منہ میں رکھتےہیں زباں

تنہا ہی منزل کی سمت چل پڑےہیں
نہ کوئی رہبر ہےاپنا نہ ہی میرکارواں

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied