جس وقت آنکھ میں آنسو ہوں

Poet: UA By: UA, Lahore

جس وقت آنکھ میں آنسو ہوں
اس وقت نظر
معصوم بہت ہو جاتی ہے
جو داغ لگے ہوں روحوں پر
وہ داغ سبھی
دھو جاتی ہے

Rate it:
Views: 407
10 Jul, 2013