جلا کے اک پیار کی شمع
Text size
ہم کو ہم ہی سے بیگانہ کر دیا
چاہت سے اپنی دیوانہ کر دیا
جلا کے اک پیار کی شمع
ہمیں اس کا اک پروانہ کر دیا
ہم کو ہم ہی سے بیگانہ کر دیا
چاہت سے اپنی دیوانہ کر دیا
جلا کے اک پیار کی شمع
ہمیں اس کا اک پروانہ کر دیا