جناح نے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan By: hamidrazakhan2011, Karachi

یہ دین اسلام ہماراگرچہ ہےمکمل ضابطہ حیات
مگر کس بل ہمارےیہودیوں نے نکال دیئے تھے

‘اسٹیٹ بینک آف پاکستان‘ کی رکھ کر بنیاد جناح
نے،عالمی معیشت کےآگےہتھیار ڈال دئےتھے

Rate it:
Views: 447
09 Apr, 2018
More Political Poetry