برائے قیام امن ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid za khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

اسی کو لوگ دنیا میں کہتے ہیں مک مکا
بات بن جاتی ہےکچھ دینےو لینےکے بعد

مگر ہماری جان مشکل میں زیادہ پڑ گئی
برائےقیام امن اب ایٹم بم بنا لینےکے بعد
 

Rate it:
Views: 437
09 Apr, 2018
More Political Poetry