جنگ ہے
Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachiمرنےکا خوف ہےہمیں بھوک پیاس سے
قحط وخشک سالی اورپانی کی جنگ ہے
تفر یق بھی محال ہےجھوٹ سچ میں اب
ہر جھوٹی اور سچی کہانی کی جنگ ہے
More General Poetry
مرنےکا خوف ہےہمیں بھوک پیاس سے
قحط وخشک سالی اورپانی کی جنگ ہے
تفر یق بھی محال ہےجھوٹ سچ میں اب
ہر جھوٹی اور سچی کہانی کی جنگ ہے