جنہیں ۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

وہ ڈکٹیٹر کےمقابل کھڑےہوتے کیسے
اسکےقد کاٹھ کا مرد مل پایا نہ جنہیں

فاطمہ جناح کو کیا رسوا ان لو گوں نے
اپنےموقف پہ ڈٹےرہنا ہی آ یا نہ جنہیں
 

Rate it:
Views: 430
27 Apr, 2015
More Political Poetry