جو حق کے لیئے گھر سے نکتے نہیں
Poet: GulshadLasi By: Hussain jamot, lasbela uthalجو حق کے لیئے گھر سے باہر نکلتے نہیں
مقدر کبھی اُن کے ایسے بدلتے نہیں
چلیں ساتھ تو منزلیں مل ہی جائیں گی خود
ہوجاتے ہیں تقسیم جو ساتھ چلتے نہیں
More General Poetry






