جو خود آگاہی کے آداب سے واقف نہیں ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

جو خود آگاہی کے آداب سے واقف نہیں ہے
وہ کیوں خود کو زمانے کا قلندر دیکھتا ہے

Rate it:
Views: 437
18 Sep, 2019