جو صاحب ہنر ہوتے ہیں وہ بڑےمعتبر ہوتےہیں وہ کسی کی قدرکیاجانیں جو خودبےہنرہوتےہیں سوچ سمجھ کرمحبت کرنا یہ راستےپرخطرہوتےہیں وہی لوگ حسد کرتےہیں جو خود کمتر ہوتےہیں ان کا کوئی پیغام نہیں آیا نہ جانےوہ کدھرہوتےہیں