Add Poetry

جو کسی نے نہ جانی

Poet: UA By: UA, Lahore

یہ میری زندگانی
ایک ادھوری کہانی
جو کسی نے نہ سمجھی
جو کسی نے نہ جانی

یہ میری زندگانی
ایک ایسی کہانی
جو کسی نے نہ پرکھی
جو کسی نے نہ پہچانی

یہ میری زندگانی
ان سنی کہانی
جو کسی نے نہ سَنی
جو کسی نے نہ مانی

یہ میری زندگانی
ایک ادھوری کہانی
جو کسی نے نہ سمجھی
جو کسی نے نہ جانی

Rate it:
Views: 315
27 Aug, 2012
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets