جو کہتا تھا ہمارا اپنا اک جہاں ہو گا

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

جو کہتا تھا ہمارااپنا اک جہاں ہو گا
میرا وہ یار آج نہ جانے کہاں ہو گا
روح کی گہراہیوں میں بسایا ہےتمیں
تیرےبن زیست کانہ کوئی پاسباں ہو گا
جہاں تیرےانتظار میں چراغاں رہتاہے
وہ تیرے یار اصغرکا ہی مکاں ہوگا

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied