Add Poetry

جو ہو سکے تو ایک بار کبھی دیکھو تو آ کر

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جو ہو سکےتوایک بار کبھی دیکھو تو آ کر
دل کےگلاب سےپھول گرتےہیں مرجھاکر

تیری یادوں کا خزانہ کوئی چرا نہ لےجائے
انہیں رکھتے ہیں اپنے سینےمیں چھپا کر

اپنے سب غم میرے دامن میں ڈال کر
تو لے جا میرے سارے سکھ اٹھا کر

تجھے تمام عمردعاہیں دیتا رہوں گا
ایک بار میری آنکھوں میں بس جا آکر

تیرے پیار میں درد کےسواکچھ نہیں ملا
تو کبھی آکر میرےغم کی کوئی دوا کر

Rate it:
Views: 399
01 Nov, 2017
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets