جَب کِسی کے ساتھ نہیں ہوتے ہیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

جَب کِسی کے ساتھ نہیں ہوتے ہیں
بَس اُسی کے ساتھ ہوتے ہیں
یہ دِیوانے لوگ
جِسے دِل میں بسائے ہوتے ہیں

Rate it:
Views: 134
30 Jul, 2024