جِسے ہنسنے کی عادت ہے، اُسے رونا سِیکھاتے ہو بڑے بے دَرد ہو ظالم ارے یہ کیا سِیکھاتے ہو ابھی جو زندہ ہے اُس کو ذرا سا جِینے بھی تو دو جِسے جِینے کی خواہش ہے اُسے مَرنا سیَکھاتے ہو