مجھ کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی
یہ کی نہیں جاتی کبھی ہوتی ہےخود بخود
مجھ کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی
بس ایک ہےدعوی یہی سب زرپرستوں کا
مجھ کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی
چپکےسےمیرےکان میں وہ آکےکیہ گئے
مجھ کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی
کریں گےاس کی بندگی تخلیق جسکی ہیں
مجھ کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی
اپنی خواہشات نفس کے ہیں پیروکار لوگ
مجھ کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی
صدی کا سب سےبڑا جھوٹ آؤیہ بول دیں
مجھ کو کبھی کسی سے محبت نہیں ہوئی