جھیل سی آنکھیں

Poetayesha khan Submitted byAyesha khan
Text size

تیری جھیل سی آنکھوں میں ڈوب جانے کو دل کرتا ھے
تیری محبت کے آنچل میں عمر بھر رھنے کو دل کرتا ھے

تو کوئی نگری ھے یا خواب ھے میرا تجھ میں کھو جانے کو دل کرتا ھے
تو کوئی ابسرا ھے یا کوئی نشہ کہ تجھ میں ڈوب جانے کو دل کرتا ھے

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied