جہاں کے میلے
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonگر کھو گئے اس حہاں کے میلے میں
پھر مقصد حیات ہی بھول جائیں گے
نہیں ہم بھی کوئی ایسے ہی سودائی
جو فقط یونہی مٹ جائیں گے
گر آئیں ہیں اس جہاں کے میلے میں
پھرنام درخشدے اپنا یہاں چھوڑ جائیں گے
More General Poetry






