جیتے گی جیتے گی
یہی دھرتی جیت کا پرچم جیتے گی
تم یہاں چاہے کچھ بھی کردو
چاہے یہاں آگ ہی لگا دو
پر
اس دھرتی کی آنچ یہاں لگی آگ بجھادے گی
دشمنوں کو دوست بنا دیگی
جیتے گی یہی دھرتی فتح کا پرچم جیتے گی
تم یہاں چاہے کرپشن ہی پھیلادو
یا تم چاہے کچھ بھی کردو
پر اس دھرتی کی پاکیزگی ہمیشہ سلامت ہی ریگی
دیکھنا تم دنیا والوں
یہ دھرتی ہی ہمیشہ سلامت رہےگی
امن کا گہوارہ رہے گی
پیار کی ہی دھرتی ہمیشہ رہےگی
تم چاہے کچھ بھی منصوبے بناتے رہو
پر مخالف کےسارے منصوبے فیل کر دیگی
یہی دھرتی اسلام کا ہمیشہ مرکز رہیگی
جیتے گی جیتے گی
یہی دھرتی جیت کا پرچم جیتے گی
انشاءاللہ