جیسے پھولوں کی

Poet: Shakira Nandini By: Shakira Nandini, Oporto

جیسے پھولوں کی خوشبو سے جگ مہک جاتا ہے
جیسے مدھُر گیت سے دل بہک جاتا ہے
جیسے حیرت انگیز رقص سے دل سلگ جاتا ہے
ویسے ہی سلوک سے ماحول بدل جاتا ہے

Rate it:
Views: 502
25 Jan, 2017