جینا سکھیو

Poet: Maqsood Nazir OMI By: Maqsood Nazir OMI, Quetta

 اے زندگان زندگی کی باتیں کرنا سیکھو
خیالات بدل جائیں کے اب جینا سیکھو

منہ توڑ دو ان دہشت گردوں کا
انسان کو انسان کی طرح دیکھنا سیکھو

امن الہیٰ زیور ہے انسانیت کا
اسی گہنہ سے بنانا سنوارنا سیکھو

آفتیں آئیں گی گزر جائیں گی
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر جینا سیکھو

مقصود دُعا تو کرتے ہیں سارے
سچے دل رب کو پکارنا سیکھو

Rate it:
Views: 527
06 Sep, 2010