جی لیا کرتے ہیں

Poet: Sheraz Nasir By: Sheraz Nasir, lodhran

ہم نے رسماً ہی یہ ساتھ نبھایا ورنہ
جی لیا کرتے ہیں لوگ یہاں تنہا بھی

Rate it:
Views: 460
15 Nov, 2008