حاضریاں ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اسرار ورموز کیا ہیں یہ الله جانتا ہے
خواب میں تصویریں دکھائی گئی ہیں

کون جانےبھیدکب یہ مجھ پرکھلے گا
مزاروں پرحاضریاں کروائی گئی ہیں

Rate it:
Views: 362
06 May, 2015