Add Poetry

حال

Poet: سمیر حاشر By: Sameer Khan Hashir, Pusad, India

ظالمانہ ہمیں سزا دی گئی
اس پہ جینے کی اور دعا دی گئی

تیرے جو قرب میں  عطا ہوئی تھی
وہ بھی دولت کہی اڑا دی گئی

فیصلے عدلیہ کے دیکھے گئے
  جسموں سے عقل پھر ہٹا دی گئی

زندگی جاگنے کو ہی تھی مگر
پھر تھپک کر وہ بھی سلا دی گئی

دور حاشر سے اپنے ہونے لگے
رنجشوں کو بہت ہوا دی گئی
 

Rate it:
Views: 200
23 Mar, 2022
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets