خو ش رنگ و خوش نمائے وطن پاک وطن تیری عزت کے لیے قرباں میرا تن من دھن کلمئہ حق جو ہے بنیاد تیری اے پاک وطن تجھے گرا نہیں سکتا کوئی کر لے لاکھ جتن جو بھی آئے گا منہ کی کھائے گا تیرادشمن اےرب تعالی کی خاص عطائے وطن پاک وتن