حسرت

PoetSathi Submitted byMushtaq Awnar
Text size

کئی موقع آ کر گزر گئے، نہ بجھی نگاہ کی تشنگی
کبھی وہ موقع سے نہ آ سکے، کبھی ہم نے موقع گنوا دیا

میرے گھر کی شمع گواہ ہے، کئی الجھنیں رہیں رات بھر
کبھی یاد کیا، کبھی خط لکھا، کبھی خط لکھ کے جلا دیا
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

Copied