حسن زیبا
Poet: majid bilal zafar hashmi By: majidbial , bahawalnagarقصرمحلات کی زینت جسے کہتے ہیں
حسین نین نقش کی حقیقت جسے کہتے ہیں
ملکوتی حسن کا عنوان وہی تو ہے
ایکبار دیکھنے کی چاہت جسے کہتے ہیں
گناہ اور ثواب کا تذکرہ ابھی رہنے دیجئے
ہم جانتے ہیں واعظ کی نصیحت جسے کہتے ہیں
نااآشنا نہیں ہیں غنچئہ دہن کے لبوں سے
مسکان کیا ہے شکایت جسے کہتے ہیں
تنجھ تنگئی داماں کے لئے ایک نظر کافی ہے
ظفر نظر کرم کی عنایت جسے کہتے ہیں
More Love / Romantic Poetry






