حقیقت کو فسانہ بنا دیتی ہے دنیا ایک نیاتماشہ روزانہ بنادیتی ہے دنیا جو لوگ اس کے آگے جھکتے نہیں انہیں دشمنی کا نشانہ بنادیتی ہےدنیا