حِنا میں تم سے بے پناہ محبت کرتا ہوں
Poet: Adil sahil By: ADIL SAHIL, Peshwarمحبت کرنا جرم نہیں اگر کیا جائے اصول سے
محبت خدا بھی کرتا ہے اپنے پیارے رسول سے
وہ جزبوں کی تجارت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اُسے ہنسنے کی عادت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
اُس نے مجھ سے کہا چلو نئی دنیا بساتے ہے
اُسے سُوجی شرارت تھی یہ دل کچہ اور سمجھا تھا
ہمیشہ اُس کے اآنکھوں میں دھنک سے رنگ ہوتے تھے
یہ اُس کی عام حالت تھی یہ دل کچھ اور سمجھا تھا
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad