حیثیت ۔۔۔۔۔۔۔
Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachiخدمت سے جو انسان کی ہم کو روک دے
زمینی طاقت کوئی بھی اس قابل نہیں رہی
یہ لکھوایا ہم کو ‘املا‘ خاتم المرسلین نے
اب یہ حیثیت کسی کو بھی حاصل نہیں رہی
More General Poetry
خدمت سے جو انسان کی ہم کو روک دے
زمینی طاقت کوئی بھی اس قابل نہیں رہی
یہ لکھوایا ہم کو ‘املا‘ خاتم المرسلین نے
اب یہ حیثیت کسی کو بھی حاصل نہیں رہی