خاموشی
Poet: سکندر غوری By: سکندر غوری, Karachiتم مجھ پتھر پہ پتھر سے پتھر نہ لکھ سکے
میں تمہاری آنکھوں کی جھیل میں پانی سے پانی پر پانی لکھ آیا
More General Poetry
تم مجھ پتھر پہ پتھر سے پتھر نہ لکھ سکے
میں تمہاری آنکھوں کی جھیل میں پانی سے پانی پر پانی لکھ آیا