خاک نہ تھی یہ زندگی
Poet: Ayesha khan By: Ayesha khan, d,pakistanخاک نہ تھی یہ زندگی
ھم رھے اس سے بیگانے
بہت دیرپا جانا ھم نے
لٹاتے رھے محبت اس محراب میں
مقصد زندگی کیا ھے عائشہ
جب جاناں تو رہ گئے
اک تمنا لاصل کی چاھ میں
ھے زندگی عبادت الہی میں
گزار دئیے قیمتی لمحے زندگی گلزار میں
لگا بہت ھمیں سمجھنے میں وقت
کہ کیا کھو دیا کیا پا لیا ھم نے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad