خدا جس کو چاھے بخشے شان و شوکت

Poet: Asad By: Asad, mpk

خدا جس کو چاھے بخشے شان و شوکت
خدا جس کو چاھے بخش دے حکومت

مرضی اسکی جسکو چاھے جو عطا کرے
پھر خواہ ہو وہ عزت پھر خواہ ہو وہ ذلت

Rate it:
Views: 503
03 Jul, 2020